امریکا نے دوا کے لیے دوا ساز کمپنی سے 5 اعشاریہ 3 ارب ڈالر کا معائدہ بھی کر لیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 23rd 2021, 3:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے فائزر (Pfizer) کی کورونا کے علاج کی گولی کے استعمال کی منظوری دیدی ہے۔
امریکی دوا ساز کمپنی فائزر کے حکام کے مطابق ان کی کمپنی کی تیار کردہ گولی پیکسلووڈ (Paxlovid) بیماری کے شدید ہونے کے خطرے کو 90 فیصد تک کم کر سکتی ہے۔
ایف ڈی اے کے مطابق گولی 12 سال اور زائد عمر کے افراد استعمال کر سکتے ہیں اور وبا کے خطرے کو کم کرنے کے لیے گولی دن میں دو مرتبہ 5 روز تک استعمال کرنی ہو گی۔ امریکا نے دوا کے لیے دوا ساز کمپنی سے 5 اعشاریہ 3 ارب ڈالر کا معائدہ بھی کر لیا ہے۔

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- a day ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 6 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 hours ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 7 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 8 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- a day ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- a day ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 7 hours ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







