سندھ بھر کے تمام سرکاری و نجی ادارے 27 دسمبر کو بند رہیں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 24th 2021, 7:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ ہا ئیکورٹ نے بینظیر بھٹو کی برسی پر 27 دسمبر کو چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔
سندھ ہائیکو رٹ کے نو ٹیفکیشن کے مطابق 27 دسمبر کو کراچی،سکھر،لاڑکانہ، حیدرآباد اورسرکٹ بینچز بھی بند ہوں گے۔ رجسٹرار نے چھٹی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا،وفاقی اور صوبائی اسپیشل کورٹس بھی 27 دسمبر کو بند رہینگی۔
بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر سندھ حکومت نے بھی 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر رکھا ہے۔ سندھ بھر کے تمام سرکاری و نجی ادارے 27 دسمبر کو بند رہیں گے۔
یاد رہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کو 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی کے تاریخی مقام لیاقت باغ میں ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کے بعد اس وقت شہید کر دیا گیا جب وہ جلسہ ختم ہونے کے بعد واپس جا رہی تھیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 16 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 13 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 15 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 15 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


