Advertisement
ٹیکنالوجی

سال 2022 : دوسورج اور 2چاند گرہن ہوں گے 

محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2022 میں سورج اور چاند  کو دو، دو مرتبہ گہن لگے گا ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 3rd 2022, 7:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سال 2022 : دوسورج اور 2چاند گرہن ہوں گے 

محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2022 میں 2سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے۔جن میں سے ایک چاند گرہن جزوی پاکستان میں دیکھا جاسکے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  پہلا جزوی سورج گرہن 30 اپریل اور دوسرا 25 اکتوبر کو ہوگا جو پاکستان میں دکھائی نہیں دیں گے ۔  پہلا سورج گرہن جنوبی امریکہ،اینٹارکٹکا کے مختلف حصوں، پیسیفک، ایٹلانٹیک میں دیکھا جائے گا جبکہ دوسرا سورج گرہن  یورپ، مغربی ایشیا ، شمالی آسٹریلیا،اور جنوبی ایشیا کے کچھ حصوں میں دیکھا جاسکے گا۔ 

 سال 2022 کا پہلا چاند گرہن 16 مئی اور دوسرا اور آخری چاند گرہن 8نومبر  کو ہوگا جو مکمل چاند گرہن ہوں گے۔ 

پہلا چاند گرہن شمال اور جنوب امریکا، یورپ اور افریقہ اور ایشیا کے کچھ حصوں میں دیکھا جاسکے گا جبکہ  دوسرا چاند گرہن جزوی طور پر  پاکستان میں دیکھا جا سکے گا  ۔ 

 دوسرا چاند گرہن پاکستان سمیت ایشیا،اسٹریلیا، شمالی اور مشرقی یورپ،اور جنوبی امریکا میں دیکھا جا سکے گا۔ 

Advertisement
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 16 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 10 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 16 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 2 دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 3 دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 دن قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 16 گھنٹے قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 15 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 2 دن قبل
Advertisement