اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں یونیورسٹیوں، کالج اور ہائی سکینڈری سکولز میں نوجوانوں کے درمیان ووٹرز آگاہی مہم شروع کردی۔


تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں یونیورسٹیوں، کالج اور ہائی سکینڈری سکولز میں نوجوانوں کے درمیان ووٹرز آگاہی مہم شروع کردی ہے، مہم کا مقصد عام انتخابات 2023 میں نوجوانوں کی زیادہ سے زیادہ حق رائے کے استعمال کو یقینی بنانا ہے۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی فہرستوں میں 5 کروڑ سے زائد 18 سے 36 سال کے افراد بطور ووٹر رجسٹرڈ ہیں، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز اور ریجنل الیکشن کمشنرز تعلیمی اداروں میں سٹوڈنٹس کو ووٹرز اگائی مہم دینگے، نوجوانوں کے درمیان ووٹرز آگاہی مہم مرحلہ وار ہو گی، سٹوڈنٹس کا تربیت کا مکمل ہونے کے بعد ان میں سے رضاکار ٹیم بنائی جائے گی۔ سٹوڈنٹس کی یہ رضاکار ٹیم اپنے اپنے علاقوں میں ووٹرز آگاہی مہم شروع کریں گے، سٹوڈنٹس کو آخر میں الیکشن کمیشن تعریفی اسناد دے گا، الیکشن کمیشن نے ووٹرز آگاہی پلان کی منظوری دیدی ہے۔

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 7 hours ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 6 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- an hour ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 8 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- a day ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 8 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- a day ago







