بہاولپور: ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے 15 افراد کی حالت نازک ہے۔


ریسکیو ذرائع کے مطابق خیرپور ٹامیوالی میں دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 6افراد جاں بحق جبکہ30 افراد زخمی ہو گئےجن میں سے 15کی حالت تشویشنا ک ہے۔
ریسکیو کے مطابق جاعہ وقوعہ پر امدای کاروائیاں جاری ہیں ۔ زخمیوں کو نکالنے اور طبی امداد کا کام جاری ہے، ڈی ایس پی خیر پور ، ایس ایچ او خیر پور پولیس نفری کے ہمراہ موجود ہیں۔
ڈی پی او محمد فیصل کامران کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔ترجمان پولیس کے مطابق ڈی پی او کی ہدایت پر مزید نفری جائے حادثہ کیلئے روانہ کردی گئی ہے۔
وزیر اعلی عثمان بزدار نے خیر پور ٹامیوالی کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا ہے، وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت بھی کیا۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

عمر شاہ کی موت کی نئی تفصیلات سامنے آ گئیں، فٹس کا سامنا تھا
- 8 hours ago

پاکستان کی بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 10 hours ago

البانیہ میں دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر کا پارلیمنٹ سے تاریخی خطاب
- 12 hours ago

حزب اللہ کا سعودی عرب سے اسرائیل کے خلاف متحدہ محاذ بنانے کی اپیل
- 8 hours ago

یوم تشکر: پاک سعودی معاہدوں پر قوم کا اظہارِ یکجہتی و شکر
- 13 hours ago

ہانگ کانگ: دوسری جنگ عظیم کا بم برآمد، 6 ہزار افراد کا انخلا متوقع
- 9 hours ago

دفاعی معاہدے سے سعودی عرب "راتوں رات ایٹمی طاقت" بن گیا ، بھارتی اداکار
- 11 hours ago

سعودی عرب سے دفاعی تعاون نیا نہیں، بھارت کی پریشانی فطری ہے: خواجہ آصف
- 8 hours ago

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں، دفتر خارجہ
- 12 hours ago

افغانستان میں طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی
- 8 hours ago

ای چالان ڈیفالٹرز پر سخت کارروائی، لاہور پولیس نے نیلامی کا عندیہ دے دیا
- 11 hours ago

افغانستان میں گرفتار برطانوی جوڑا 8 ماہ بعد قطری ثالثی سے رہا
- 12 hours ago