Advertisement
علاقائی

بہاولپور: مسافر بسوں میں تصادم 6 افراد جاں بحق متعدد زخمی

بہاولپور: ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے 15 افراد کی حالت نازک ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 3rd 2022, 11:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بہاولپور: مسافر بسوں میں تصادم 6 افراد جاں بحق متعدد زخمی

ریسکیو ذرائع کے مطابق خیرپور ٹامیوالی میں دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 6افراد  جاں بحق جبکہ30 افراد زخمی  ہو گئےجن میں سے 15کی حالت تشویشنا ک ہے۔

ریسکیو کے مطابق  جاعہ وقوعہ پر امدای کاروائیاں جاری ہیں ۔ زخمیوں کو نکالنے اور طبی امداد کا کام جاری ہے، ڈی ایس پی خیر پور ، ایس ایچ او خیر پور پولیس نفری کے ہمراہ موجود  ہیں۔

ڈی پی او محمد فیصل کامران کا کہنا ہے کہ  زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔ترجمان پولیس کے مطابق  ڈی پی او کی ہدایت پر مزید نفری جائے حادثہ کیلئے روانہ کردی گئی ہے۔

وزیر اعلی عثمان بزدار نے خیر پور ٹامیوالی کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع  پر دکھ  کا اظہار کیا ہے، وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے  جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت بھی کیا۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ  زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

Advertisement
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • ایک دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 3 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • ایک دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • ایک دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • ایک گھنٹہ قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 21 گھنٹے قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
Advertisement