گاڑی میں مرسڈیز ای کیو ایس سے 50 فیصد بڑا بیٹری پیک موجود ہے جس کا وزن 30 فیصد کم ہے


مرسڈیز نے ٹیسلا کو پیچھنے چھوڑنے کا دعوی کیا ہے، سنگل چارج پر 620 میل سفر کرنے ولی الیکٹرک کانسیپٹ گاڑی او کیو ایکس ایکس متعارف کرا دی۔
لاس ویگاس میں سی ای ایس نمائش کی تقریب میں کمپنی نے گاڑی کی جھلک دکھائی، جہاں کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ اس کی نئی کانسیپٹ گاڑی سنگل چارج پر 620 میل تک سفر کرسکتی ہے، یہ الیکٹرک کاروں کی اوسط رینج سے تقریباً تین گنا اور ٹیسلا کے ماڈل ایس سے 200 میل زیادہ ہے۔
ابھی تک مرسڈیز کا سنگل چارج پر متاثرکن 620 میل سفر کا دعویٰ کمپیوٹر ٹیسٹنگ پر مبنی ہے، کمپنی کے مطابق 2022 کے موسم بہار میں گاڑی کی ڈرائیونگ کے حقیقی ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ اگر یہ دعویٰ سچ ثابت ہوا تو سنگل چارج پر سب سے زیادہ سفر کرنے والی دنیا کی پہلی الیکٹرک گاڑی ہوگی۔
گاڑی میں مرسڈیز ای کیو ایس سے 50 فیصد بڑا بیٹری پیک موجود ہے جس کا وزن 30 فیصد کم ہے۔ بیٹری پیک میگنیشم اور الونیم بریکس سے تیار کیا گیا ہے جبکہ سسپنشن کی تیاری کے لیے میٹل کی بجائے گلاس فائبر پلاسٹک کو استعمال کیا گیا۔

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 4 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- ایک دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 19 گھنٹے قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 3 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 3 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 21 گھنٹے قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 4 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 3 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 3 دن قبل





