پاکستان ایک بار پھر او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی کریگا: شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ایک بار پھر او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی کرے گا،او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس مارچ میں منعقد ہو گا۔


تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ مارچ میں منعقد ہونے والے اجلاس میں افغان مسئلے سمیت مسلم امہ کو درپیش مختلف نوعیت کے مسائل پر تبادلہ خیال ہو گا۔
مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ 23 مارچ کو منعقد ہونے والی مسلح افواج کی پریڈ مسلم امہ کے وزرائے خارجہ کی کثیر تعداد دیکھے گی۔
انہوں نے کہا ہےکہ او آئی سی کے وزرائے خارجہ کو پاکستان کے خوبصورت پروگرام نتھیا گلی لے جانے کا بھی پروگرام ہے۔
وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ امید کرتے ہیں کہ مارچ میں منعقد ہونے والا او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس با مقصد اور بامعنی ہو گا۔
او آئی سی وزرائے خارجہ کے اس سے قبل منعقد ہونے والے خصوصی اجلاس کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ افغانستان کے عوام کو امید کی کرن نظر آئی ہے اور عالمی برادری میں افغان عوام کے مسائل کے حوالے سے شعور بھی اجاگر ہوا۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 5 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 4 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 6 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 4 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago


