Advertisement
علاقائی

گجرات: ہوٹل میں سلنڈر دھماکا، بچے سمیت 9 افراد زخمی

گجرات کے ظہور الہیٰ اسٹیڈیم میں قائم ہوٹل میں گیس سلنڈر دھماکا ہوا ہے، جس میں ایک بچے سمیت 9 افراد شدید زخمی ہوگئے، تین زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 7th 2022, 2:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
گجرات: ہوٹل میں سلنڈر دھماکا، بچے سمیت 9 افراد زخمی

پولیس کے مطابق کچہری چوک کے قریب قائم ہوٹل کے باورچی خانے میں لگے تندور پر روٹیاں بنائی جارہی تھیں کہ اچانک وہاں رکھا سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 9 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ ارد گرد کی دکانوں کے شیشے اور کھڑکیاں بھی ٹوٹ گئیں اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری  موقع پر پہنچ گئی، زخمیوں کو عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک گھنٹہ قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement