Advertisement
پاکستان

عمران خان اتوار کو ''آپ کا وزیراعظم'' میں براہِ راست فون کالز سنیں گے

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کل اتوار کی سہ پہر تقریباً تین بجے ''آپ کا وزیراعظم'' میں عوام کی براہ راست فون کالز سنیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jan 23rd 2022, 2:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان اتوار کو ''آپ کا وزیراعظم'' میں براہِ راست فون کالز سنیں گے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل اتوار کی سہ پہر تقریباً تین بجے ''آپ کا وزیراعظم'' میں عوام کی براہ راست فون کالز سنیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر  وزیراعظم کے معاون خصوصی سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہےعمران خان شہریوں کی شکایات اور تجاویز سنیں گے اور انہیں حکومت کے کیے گئے مختلف اقدامات سے آگاہ کریں گے۔

Advertisement