اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ چیئر مین سینیٹ کے انتخاب کے لیے سب کے پاس ووٹ مانگنے جاؤں گا، چیئرمین پیپلز پارٹی کے پاس بھی جاؤں گااور اگر اپنے حریف یوسف رضا گیلانی کے پاس جانا پڑا تو بھی جاؤں گا۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا کہمیں چیئرمین سینیٹ کا امیدوار ہوں اور ووٹ کیلئے ہر جگہ جا سکتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ سینٹ چیئرمین کے الیکشن میں جیت کسی کی بھی ہو کامیابی جمہوریت کی ہونی چاہئے۔ ہمارا مقصد پارلیمنٹ کو مضبوط اور قانون کو بالادست بنانا ہے۔تیاری آپکے سامنے ہیں، کوشش کررہے ہیں، اللہ کامیابی دے گا۔جمہوریت کے آزاد میڈیا بنیادی شرط ہے،میڈیا کو سہولت دیں گے۔
اس موقع پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے باہر جو بھی ہنگامہ آرائی ہوئی اس پر تحقیقات کریں گے۔ تحقیقات کے لئے کمیٹی بنادی گئی ہے۔ اسد قیصر نے کہا کہ وزیر اعظم کو کاسٹ ہونے والے ووٹوں میں اگر ایک ووٹ بھی غلط ثابت ہوا تو کرسی چھوڑ دوں گا،ان کا کہنا تھا کہ میرا اور فیصل واوڈا کا ووٹ گنیں تو 180ووٹ بنتے ہیں۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 7 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 6 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 12 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 7 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 4 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

