Advertisement
پاکستان

حکومت کی جے یو آئی رہنما کو ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی آفر

اسلام آباد: حکومت نے جے یو آئی کو ڈپٹی چیرمین سینٹ آفر کردی،حکومتی رہنما پرویز خٹک نے کہا کہ ہم نے مولانا عبدالغفور حیدری کو آفر کی ہے کہ وہ ہمارے ڈپٹی چیرمین سینٹ بن جائے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 10th 2021, 7:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی اوروزیر دفاع پرویز خٹک نے جمعیت علماءاسلام ف کے جنرل سیکریٹری مولانا عبد الغفور حیدری سے ملاقات کی ۔جس کے بعد میڈ یا سے مختصر گفتگو میں پرویز خٹک نے کہا کہ ہم نے عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی چیئر مین سینیٹ بننے کی پیشکش کی ہے  اور انہیں کہا ہے کہ آپ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ آجائیں ، یہ ملک  کے مفاد میں ہے۔ 

اس پر صحافی نے مولانا عبد الغفور حیدری سے سوال کیا کہ کیا آپ کو ڈپٹی چیئر مین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا گیاہے؟اس سوال پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے ابھی تک پی ڈی ایم کی جانب سے با ضابطہ آگاہ نہیں کیا گیا ،صادق سنجرانی ہمارے چیئر مین ہیں ،ان سے بات ہوتی رہتی ہے ،میں یہ نہیںکہہ سکتا کہ 12مارچ کے بعدمیں چیئر مین سینیٹ ہوں گا یا نہیں ۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 17 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 13 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
Advertisement