بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ،1 دہشت گرد ہلاک ، 10سپاہی شہید
کوئٹہ : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ واقعہ پچیس اور چھبیس جنوری کی درمیانی رات پیش آیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 28th 2022, 3:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا، واقعہ پچیس اور چھبیس جنوری کی درمیانی رات پیش آیا۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے دس سپاہی شہید ہوگئے جبکہ تین دہشت گردوں کو آپریشن میں گرفتار کرلیا گیا ہے، فائرنگ کے شدید تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک کردیا گیا جبکہ کئی زخمی ہوئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کلیئرنس آپریشن ابھی تک جاری ہے، واقعہ کے ذمہ داروں کو انجام تک پہنچانے کے لئے آپریشن جاری رہے گا۔

بونیر:سیلابی ریلوں اور بادل پھٹنے سے شادی والے گھر میں ماتم، ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق
- 2 hours ago

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے برطانوی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ، سیلاب سے جانی نقصان پر اظہار افسوس
- 5 hours ago

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے سے مختلف اضلاع میں سیلاب
- 7 hours ago

قابض بھارت کے زیر تسلط ناگالینڈ میں آزادی کی تحریک زور پکڑنے لگے
- 3 hours ago

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، بابر اور رضوان آؤٹ
- 5 hours ago

معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کو لاہور ایئر پورٹ سے حراست میں لے لیا گیا
- 6 hours ago

این ڈی ایم اے کی مون سون کے مزید 3 نئے خطرناک سپیل کی پیش گوئی
- 4 hours ago

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کے لیے 16 ٹیموں کا انتخاب مکمل ہوگیا
- an hour ago
بھارت کو ایک اور دھچکا، امریکا نے تجارتی مذاکرات منسوخ کردیئے
- 8 hours ago

حافظ آباد: دیرینہ دشمنی کا بھیانک انجام، 3 افراد کوقتل کرنے کے بعد گاڑی سمیت آگ لگا دی گئی
- 3 hours ago

فیلڈ مارشل کی حکمت عملی اور کریپٹو اقدامات سے واشنگٹن میں پاکستان کی پذیرائی، برطانوی اخبار
- 3 hours ago

شمالی غزہ پر اسرائیلی قبضہ، لاکھوں فلسطینی نقل مکانی پر مجبور
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات