میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہرے جاری ہیں ، پولیس کریک ڈاون میں مرنیوالوں کی مجموعی تعداد 60ہوگئی جبکہ اٹھارہ سوافراد کو گرفتارکیاجاچکاہے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 10th 2021, 3:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برما میں فوجی بغاوت کیخلاف نہ شہریوں نے گھٹنے ٹیکے اور نہ ہی سکیورٹی اہلکاروں نے طاقت کا بےجا استعمال ختم کیا ۔میانمار کے مختلف شہروں میں جمہوریت پسند سڑکوں پر نکلے۔پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل داغ دیے۔
ریاست کاچین میں مظاہرین پر فائرنگ بھی کی گئی۔جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔
مظاہرین کیخلاف پولیس کریک ڈاؤن کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔جس میں متعدد شہریوں کوپولیس ٹرک میں سوار ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے۔مظاہرین کیخلاف پولیس کریک ڈاون میں اب تک درجنوں افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں گرفتار ہوچکے ہیں۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 17 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 minutes ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 19 hours ago

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش
- an hour ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





