Advertisement
پاکستان

پی ایس ایل 7 میں  ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ، کون ہو گا کس پر بھاری،سلمان بٹ نے بتا دیا

دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج ٹکرائیں گے، کون ہو گا کس پر بھا ری، جانیئے سابق  ٹیسٹ کرکٹر سلمان بٹ سے پروگرام سپورٹس فلکس میں

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 1st 2022, 2:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7 میں  ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ، کون ہو گا کس پر بھاری،سلمان بٹ نے بتا دیا

پاکستان سپر لیگ  7ویں ایڈیشن کا میلہ سج گیا ہے، ٹیموں کے مابین برتری حاصل کرنے کی جنگ جاری ہے ، ایونٹ کے ساتویں میچ میں  ملتان سلطانز محمد رضوان اور  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز محمد سرفراز کی قیادت میں کراچی اسٹیڈیم میدان میں اُتری ہیں، کانٹے کی ٹکر جاری ہے کونسی ٹیم کس پر بھا ری پڑے گی سابق  ٹیسٹ کرکٹر سلمان بٹ  نے بتادیا۔ 

سابق  ٹیسٹ کرکٹر سلمان بٹ جی این این کے خصوصی سپورٹس پروگرام سپورٹس فلکس  کے مہمان بنےہیں، پروگرام کے ہوسٹ عمیر بشیر نے سابق کرکٹر سے سوال کیا کہ آج کے میچ میں کس کا پلڑا بھاری ہے، آج کے میچ میں کس کی پوزیشن بہتر ہے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو  کیا آج کے میچ  کی جیت بھی ٹاس کے ساتھ منسوب ہو گی کہ جو ٹاس جیتا ہے میچ کا فاتح  بھی وہی ہو گا۔

 جواب میں سلمان بٹ کا کہناتھا کہ مجھے امید ہے کہ ایسا نہیں ہو گا اور آج بہت ہی جاندار  اور سنسنی خیز میچ دیکھنے کو ملے گا، ٹیموں کی کرکٹ پرفارمنس بتائے گی کہ آج کا فاتح کون ہو گا۔

انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے بولا کہ ایسا نہیں ہے کہ ٹاس ہی میچز کی جیت کا فیصلہ کر رہا ہے بلکہ لوگ دیکھتے ہیں کہ کیا پیٹرن بن رہا ہے، سٹیٹسٹکس کیا کہہ رہے ہیں ہاں لیکن ان سٹیٹس کے پیچھے کے فیکٹ کو نظر انداز کر دیتے ہیں جبکہ ابھی تک کہ سٹیٹس یہی بتا رہے ہیں کہ پچھلے 6 میچوں میں جس نے بھی ٹاس جیتا وہ میچ کا فاتح بن کر سامنے آیا۔

Advertisement
وزیراعظم  شہباز شریف نے اسلام آباد میں پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
ایران میں ہلاکتیں رک گئیں، اب پھانسیاں نہیں ہوں گی،صدرٹرمپ کا دعویٰ

ایران میں ہلاکتیں رک گئیں، اب پھانسیاں نہیں ہوں گی،صدرٹرمپ کا دعویٰ

  • ایک دن قبل
 ایران کی صورت حال پر نظر ہے، مسئلہ کا پرامن حل چاہتے ہیں،دفترخارجہ

 ایران کی صورت حال پر نظر ہے، مسئلہ کا پرامن حل چاہتے ہیں،دفترخارجہ

  • ایک دن قبل
پاک فوج کے زیر اہتمام آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ، 4500 سے زائد طلبا کی شرکت

پاک فوج کے زیر اہتمام آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ، 4500 سے زائد طلبا کی شرکت

  • ایک دن قبل
محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر،اسپیکر نے حتمی منظوری دیدی

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر،اسپیکر نے حتمی منظوری دیدی

  • 11 منٹ قبل
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے متنازع بیانات پرچیئرمین فنانس کو عہدے سے ہٹا دیا

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے متنازع بیانات پرچیئرمین فنانس کو عہدے سے ہٹا دیا

  • 21 گھنٹے قبل
  خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی2کارروائیوں میں 13 خوارج جہنم واصل

  خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی2کارروائیوں میں 13 خوارج جہنم واصل

  • 17 گھنٹے قبل
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
 اڈیالہ جیل راولپنڈی کے سپرنٹنڈنٹ کو تبدیل کردیا گیا

 اڈیالہ جیل راولپنڈی کے سپرنٹنڈنٹ کو تبدیل کردیا گیا

  • 20 گھنٹے قبل
وزیراعظم سےچینی کمیونسٹ پارٹی کےعالمی شعبے کی نائب وزیر کی ملاقات،ون چائنا پالیسی کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

وزیراعظم سےچینی کمیونسٹ پارٹی کےعالمی شعبے کی نائب وزیر کی ملاقات،ون چائنا پالیسی کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

  • 19 گھنٹے قبل
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے

  • 5 منٹ قبل
بھارت میں کشمیری مسلمان طلبہ کی قابلیت جرم بن گئی،مقبوضہ کشمیر میں میڈیکل انسٹی ٹیوٹ بند کر دیا گیا

بھارت میں کشمیری مسلمان طلبہ کی قابلیت جرم بن گئی،مقبوضہ کشمیر میں میڈیکل انسٹی ٹیوٹ بند کر دیا گیا

  • ایک دن قبل
Advertisement