Advertisement

جنوبی کوریا میں صرف ناک ڈھانپنے والا ماسک متعارف

سئیول: کوریا میں کروناوائرس  سے بچنے کیلئے محض ایک پٹی کی صورت میں  ناک پر پہننے والا ماسک متعارف کروایا گیا ہے۔جس کو عوام کی جانب سے خاصا پسند کیا جارہا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 5th 2022, 9:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جنوبی کوریا میں صرف ناک ڈھانپنے والا ماسک متعارف

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق   اس ماسک کو  ' کوسک' کا نام دیا گیا ہے ،  کوریائی زبان میں 'کو'  کا مطلب ناک ہے  ماسک کے آخری دو حرف ملاکر اسے ’کوسک‘ کا نام دیا گیا ہے۔

 کوسک ( ماسک) کو بنانے اور پہننے والوں کا خیال ہے کہ یہ ماسک نہ صرف  کھانے اور پینے  میں  سہولت دیتا ہے بلکہ  ناک سے وائرس کے داخلے کو بھی روکتا ہے ۔ یہ دو ٹکڑوں پر مشتمل ہوتا ہے ، ایک حصےمیں سے منہ  کو بے نقاب کرنے کیلئے ہٹایا جاسکتا ہے۔

کوسک کو ایٹمین نامی کمپنی نے  تیار کیا ہے ، اس ماسک کی آن لائن قیمت  9800 وان   ہے اور  10 ماسک ایک باکس میں دستیاب ہوتا ہے ۔  کوسک‘ کی کم سے کم قیمت 8 ڈالر کے برابر ہے۔

 طبی ماہرین نے اسے  احمقانہ عمل قرار دیا ہے ، تاہم یہ صرف کوریا میں مقبول نہیں  ہوا ہے بلکہ اس کی شہرت میکسیکو تک جا پہنچی ہے ۔ ’کوسک‘ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جہاں صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے تاہم متعدد صارفین نے کمپنی کا مذاق بھی  اڑایا۔

Advertisement
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 7 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 گھنٹے قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 7 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 6 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 12 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
Advertisement