اسلام آباد: چیئر مین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات سے قبل بڑا اسکینڈل سامنے آگیا ۔ سینیٹ ہال میں ووٹنگ والی جگہ پر کیمرہ اور خفیہ ڈیوائس برآمدہوئی ہے ، جس پر حکومت اور اپوذیشن ایک دوسرے پر الزام لگا رہی ہے۔

جی این این کے مطابق حکومتی اور اپوزیشن کے رہنما ؤں نے سینیٹ ہال کے پولنگ بوتھ میں لگے کیمرے کی تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کر دیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے ٹوئٹر پر تصاویر جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اورمصدق ملک نے پولنگ بوتھ پر لگا خفیہ کیمرہ ڈھونڈا ہے۔
Myself and Dr Musadik found spy cameras right over the polling booth!!!! pic.twitter.com/aqRGFRYFbq
— Mustafa Nawaz Khokhar (@Mustafa_PPP) March 12, 2021
جبکہ مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے بھی ایک تصویر شیئر کی ہے اور کہا ہے کہ پولنگ بوتھ میں اور چھپی ہوئی ڈیوائس برآمد ہوئی ہے ۔ دوسری پولنگ بوتھ میں کیمرہ برآمد ہونے پر اپوزیشن رہنمااپنی نشستوں پر کھڑے ہوگئے اور ایوان میں احتجاج شروع کر دیا ۔
Another hidden device found in the polling booth. Bravo pic.twitter.com/ZGAO04RBMb
— Dr. Musadik Malik (@DrMusadikMalik) March 12, 2021
تاہم وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فرازنے الزام عائد کیا کہ سینیٹ ہال میں کیمرہ اپوزیشن نے لگایا ہے۔ ہم نے اپوزیشن کو ایکسپوز کر دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آج حکومتی امیدوار ہی جیتیں گے۔
واضح رہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے معرکہ آج لگے گا ، حکومتی اتحاد کے پاس 47 اور اپوزیشن کے پاس 51 ارکان ہیں ۔ جماعت اسلامی نے کسی کو بھی ووٹ نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ حکومتی امیدوار صادق سنجرانی اور پی ڈی ایم کے یوسف رضا گیلانی آمنے سامنے ہیں۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے عبدالغفور حیدری اور مرزا آفریدی میدان میں ہیں ۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 30 منٹ قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 19 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل






