Advertisement

ساہیوال، پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک

ساہیوال : ساہیوال تھانہ فرید ٹاؤن سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہونے والا ڈکیت پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 13th 2021, 2:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق تھانہ فتح شیر کے علاقہ میں  ساہیوال پولیس نے موٹرسائیکل سواروں کو روکا  تو موٹر سائیکل سواروں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی ، جس کے بعد ساہیوال  پولیس نے موٹرسائیکل سواروں کا  پیچھا کیا تو 81/5R کے قریب کراس فائرنگ ہو گئی  جس میں ا یک ڈاکو  اپنے ساتھی کے فائر سے ہی  ہلاک ہوگیا ۔  ڈاکوؤں کا    دوسرا  ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

پولیس کے مطابق  ساہیوال فرید ٹاؤن کے علاقہ سے چھینی ہوئی موٹرسائیکل برآمد کر لی گئی  ہے ۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک گھنٹہ قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 19 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی