صادق سنجرانی صبح ساڑھے 5بجے سینیٹ بلڈنگ سے روانہ ہوئے: مصطفیٰ نواز کھوکھر کا الزام
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے ایک اور الزام کیا ہے کہ صادق سنجرانی صبح 5بجکر30 منٹ پرسینیٹ بلڈنگ سے روانہ ہوئے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک اور ٹوئٹ کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے انکشاف کیا ہے کہ سینیٹ کے اسٹاف میں شامل انتہائی مصدقہ ذرائع نے یہ انکشاف کیا ہے کہ صادق سنجرانی صبح 5بجکر30 منٹ پرسینیٹ بلڈنگ سے روانہ ہوئے۔
Credible sources in senate staff disclosing that Sadiq Sanjarani left the senate building 530 in the morning!
— Mustafa Nawaz Khokhar (@Mustafa_PPP) March 12, 2021
اس سے قبل مصطفیٰ نواز کھوکھرنے آج اپنی ٹوئٹ میں پولنگ بوتھ میں لگے کیمرے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں نے اورمصدق ملک نے پولنگ بوتھ پر لگا خفیہ کیمرہ ڈھونڈا ہے۔
Myself and Dr Musadik found spy cameras right over the polling booth!!!! pic.twitter.com/aqRGFRYFbq
— Mustafa Nawaz Khokhar (@Mustafa_PPP) March 12, 2021
جبکہ مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے بھی ایک تصویر شیئر کی ہے اور کہا ہے کہ پولنگ بوتھ میں اور چھپی ہوئی ڈیوائس برآمد ہوئی ہے ۔
Another hidden device found in the polling booth. Bravo pic.twitter.com/ZGAO04RBMb
— Dr. Musadik Malik (@DrMusadikMalik) March 12, 2021

وزیرِ اعظم کا مراد علی شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ،حکومت کی جانب سے ہر قسم کی معاونت فراہم کرنے کی پیشکش
- 23 minutes ago

پاک فضائیہ کا دستہ جنگی مشق اسپیئرز آف وکٹری-2026 میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا
- 28 minutes ago

گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ایک اہم اور تاریخی اپ ڈیٹ متعارف کرادی
- 21 hours ago

سانحہ گل پلازہ، لاپتہ افراد کی نئی فہرست جاری،تعداد 73 تک پہنچ گئی
- 17 minutes ago
.jpg&w=3840&q=75)
کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونا ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟
- 40 minutes ago

جنید صفدر کا دعوت ولیمہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت اہم سیاسی شخصیات کی شرکت
- a day ago

ایف آئی اے کی کارروائی، ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
- 21 hours ago
ڈیرہ اسماعیل خان:پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، ایک خوارجی جہنم واصل، دو زخمی
- a day ago
.webp&w=3840&q=75)
سندھ حکومت کا آتشزدگی سے متاثرہ تاجروں کی مالی ا مداد کا اعلان
- 20 hours ago

کوئی بھی حکومت بلدیاتی انتخابات بروقت کرانے میں سنجیدہ نظر نہیں آتی،الیکشن کمیشن
- 12 minutes ago

وفاقی حکومت نے سال 2026 کے لئے سرکاری اور اختیاری تعطیلات کا اعلان کر دیا
- 35 minutes ago

بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ سےپولیس اہلکار گھر کے سامنے شہید
- 19 hours ago










