Advertisement
پاکستان

اندرون ملک سفر پرعائد پابندیوں میں نرمی

اسلام آباد:سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک سفر پر عائد پابندیوں میں نرمی کردی ہے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر فروری 25 2022، 2:29 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
اندرون ملک سفر پرعائد پابندیوں میں نرمی

تفصیلات کے مطابق یکم مارچ سےاندرون ملک ہوائی سفر کے دوران کھانے پینے پر پابندی ختم کر دی گئی ہے جبکہ پی آئی اے سمیت نجی ایئر لائنز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔

ہوائی سفر کے دوران ماسک پہننے کی شرط برقرار رہے گی،جبکہ اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کو وقت کے مطابق اسنیکس اور دیگر مینو کے مطابق کھانا فراہم کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ یکم مارچ سےاندرون ملک ہوائی سفر کے دوران کھانے پینے پر پابندی خاتمے کا اطلاق ہوگا۔

Advertisement
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 2 دن قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 3 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 گھنٹے قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 3 دن قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 2 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 3 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 گھنٹے قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 3 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 2 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement