اسلام آباد: سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ حکومت کو زیادہ فائدہ ڈپٹی چیرمین کی کامیابی سے ہوا ہے۔

جی این این کے پروگرام "لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود" میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر مسعود نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں حکومت کی کامیابی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو صادق سنجرانی کے جیتنے سے کوئی خاص فائدہ نہیں ہوا کیونکہ صادق سنجرانی صاحب گزرے ہوئے کل میں بھی چیئرمین سینیٹ تھے اور آنے والے کل میں بھی وہ چیئرمین سینیٹ ہی رہیں گے لیکن حکومت کی اصل فائدہ ڈپٹی چیرمین کی کامیابی سے ہوا ہے۔
گیلانی کی شکست سے عمران خان کو کیا ملا۔۔؟ سنیئے ڈاکٹر شاہد مسعود@Shahidmasooddr #LivewithDrShahidMasood #GNN #SenateChairman #SadiqSanjrani
— GNN (@gnnhdofficial) March 12, 2021
2/1 pic.twitter.com/LbGgxgePau
ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی 54 ووٹ لینے میں کامیاب رہے جس کا فائدہ حکومت کو قانون سازی کے دوران ہوگا۔
گیلانی کی شکست سے عمران خان کو کیا ملا۔۔؟ سنیئے ڈاکٹر شاہد مسعود @Shahidmasooddr #LivewithDrShahidMasood #GNN
— GNN (@gnnhdofficial) March 12, 2021
2/2 pic.twitter.com/wgJvEJcOTc

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 6 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 5 hours ago





