Advertisement
علاقائی

طلباء کو سرعام پرپوز کرنے کا انداز مہنگا پڑگیا

لاہور:یونیورسٹی آف لاہور میں طلباء کو سرعام پرپوز کرنے کا انداز مہنگا پڑگیا، بعد نجی یونیورسٹی کی جا نب سے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے محبت کا اظہار کرنے والے طلباء کو یونیوڑسٹی سے نکال دیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 13th 2021, 2:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں لڑکی نے اپنے دوست کے لیے محبت کا اظہار کیا تھا ، سرعام پرپوز کرنے کا انداز مہنگا پڑگیا۔ طلباء کے خلاف یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سےے کاروائی کی گئی جس کے بعد  نجی یونیورسٹی  کی جا نب  سے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے محبت کا اظہار کرنے والے طلباء کو یونیوڑسٹی سے نکال دیا  گیا ہے۔

Image

یاد رہے لاہور کی نجی یونیورسٹی میں گزشتہ روز ایک واقعہ پیش آیا جہاں لڑکی نےگھٹنوں پر بیٹھ کراپنی محبت کا اظہار کیا تھا اور پھر بعد میں سرعام ایک دوسرے کےگلےلگ گئےتھے۔

نجی یونیورسٹی میں پیش آنے والے اس نا مناسب واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوچکی تھی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان لڑکی ہاتھ میں پھولوں کا گلدستہ لئے گھٹنوں پر بیٹھ  کرلڑکے کو پرپوز کررہی ہے، وہاں موجود لڑکے اور لڑکیوں نے اس واقعہ کی ویڈیوبنا کرسوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل کی، لڑکی گھٹنوں کے بل بیٹھ  لڑکے سے کچھ کہتی،لڑکے نے مسکراتے لڑکی سےپھول لیے اور پھر ایک دوسرے کے گلے لگے۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 3 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 6 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 5 hours ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 3 hours ago
Advertisement