جہانیاں: خانیوال روڈ پر مسافر بس اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 26 2022، 6:02 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق فیملی خانیوال سے جہانیاں شادی کی تقریب میں آرہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اورپولیس موقع پر پہنچ گئیں ، جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
ریسکیو کے مطابق زخمیوں میں سے دو خواتین کی حالت تشویشناک ہے ۔
پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 2 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 2 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- ایک دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




