Advertisement
علاقائی

کاہنہ : ٹرک اور کار میں تصادم ، 2 افراد جاں بحق 

لاہور : کاہنہ کے علاقہ فیروز پور روڈ پر   افسوس ناک  حادثہ پیش آیا ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 4th 2022, 4:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کاہنہ : ٹرک اور کار میں تصادم ، 2 افراد جاں بحق 

جی این این کے مطابق کاہنہ کے علاقہ فیروز پور روڈ پر   ٹرک اور مہران کار میں تصادم کے نتیجے میں کار  سوار دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 3زخمی ہوئے ہیں ۔ 

حادثے  کی اطلاع ملتے ہی ریسیکو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔  ریسکیو کے مطابق  جاں بحق افراد  کی شناخت عارف اور سنی کے نام سے ہوئی ہے ،  زخمی ہونے والوں میں حمزہ، خضر اور عمار  کو جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ 

پولیس  نے کارروائی کے بعد لاشوں کو  مردہ خانہ منتقل کر دیا ۔ 

Advertisement
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 3 hours ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 5 hours ago
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • a day ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 days ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 4 hours ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 2 hours ago
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 days ago
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'