لاہور : کاہنہ کے علاقہ فیروز پور روڈ پر افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 4th 2022, 4:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق کاہنہ کے علاقہ فیروز پور روڈ پر ٹرک اور مہران کار میں تصادم کے نتیجے میں کار سوار دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 3زخمی ہوئے ہیں ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسیکو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ ریسکیو کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت عارف اور سنی کے نام سے ہوئی ہے ، زخمی ہونے والوں میں حمزہ، خضر اور عمار کو جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
پولیس نے کارروائی کے بعد لاشوں کو مردہ خانہ منتقل کر دیا ۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 20 hours ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- an hour ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 21 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






