لاہور:ن لیگ کی رہنما مریم نواز نےاز خود نوٹس کیس کے عدالتی فیصلے پر کہا ہے کہ قوم کو آئین کی سربلندی بہت بہت مبارک ہو۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر کیے گئے اپنے ٹوئیٹ میں مریم نواز نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق از خود نوٹس کیس کے فیصلے پر اظہار تشکر کیا۔
انہوں نے کہا کہ قوم کو آئین کی سر بلندی کی بہت بہت مبارک ہو۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ آئین توڑنے والوں کا کام ہمیشہ کے لیے تمام ہو گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ "اللّہ پاکستان کو چمکتا دمکتا رکھے، وزیرِ اعظم شہباز شریف انشاءاللّہ!"
شکر الحمدُ للّٰہ ربّ العالمین ??
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 7, 2022
قوم کو آئین کی سر بلندی بہت بہت مبارک۔ آئین توڑنے والوں کا کام ہمیشہ کے لیے تمام ہوا۔ اللّہ پاکستان کو چمکتا دمکتا رکھے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف انشاءاللّہ! ??
اپنے ایک اور ٹوئیٹ میں مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کو عوام دشمن حکومت سے نجات پر بھی بہت بہت مبارک ہو۔
پاکستان کو عوام دشمن، نالائق ترین، نا اہل ترین اور ناکام ترین حکومت سے نجات بھی بہت بہت مبارک ???
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 7, 2022
اسرائیل کا غزہ سٹی پر قبضے کا اعلان، 60 ہزار ریزرو فوجی طلب
- 4 گھنٹے قبل

بارش رکے گی تو پانی نکال دیں گے، مراد علی شاہ
- 8 گھنٹے قبل

تین ملکی مذاکرات: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کابل پہنچ گئے
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان، چین اور افغانستان کا ڈائیلاگ: دہشتگردی کے خلاف تعاون، سی پیک کی توسیع پر اتفاق
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب کا خیبرپختونخوا اور کراچی سے اظہار یکجہتی، ہر ممکن تعاون کی پیشکش
- 5 گھنٹے قبل

کراچی میں بارش سے ہلاکتیں 17 تک جا پہنچیں، نظامِ زندگی بدستور درہم برہم
- 5 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کی کامیاب ڈپلومیسی کی بدولت پاک امریکا تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ گئے، واشنگٹن پوسٹ
- 11 گھنٹے قبل

کراچی میں موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، نظامِ زندگی مفلوج، 8 افراد جاں بحق
- 8 گھنٹے قبل

قومی ٹیم ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کے لیے دبئی پہنچ گئی، سلمان آغا قیادت کریں گے
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کی بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع
- 4 گھنٹے قبل

کراچی میں دوبارہ موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب آنے لگے
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کاخیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ اضلاع کا دورہ
- 10 گھنٹے قبل