اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ فیصلے سے پاکستان کی جمہوریت، آئین کا تحفظ ہوا ہے، ہر جمہوریت پسند شخص کو مبارکباد دیتا ہوں۔


چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 2018 کا داغ کافی حد تک دھل چکا ہے، اب عدم اعتماد کا پراسس مکمل ہوگا، آج شکر الحمداللہ پیپلزپارٹی، متحدہ اپوزیشن کا مقصد کامیاب ہوگیا۔
انہوں نے کہا ہے کہ ہر جمہوریت پسند شخص کو مبارکباد دیتا ہوں، سلیکٹڈ راج کے خاتمے کا جشن منایا جائے، فیصلہ اپوزیشن، حکومت نہیں آئین کے حق میں ہوا، پاکستان کی تاریخ میں اس فیصلے کو سنہری الفاظ میں لکھا جائے گا۔
بلال بھٹو کا کہنا تھا کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے، اصلاحات کرکے شفاف الیکشن کی طرف بڑھیں گے، پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی، بی اے پی، اے این پی کو مل کر فیصلے کرنا ہوں گے، عوام نے ماضی میں بھی بیرونی سازشوں کے الزامات کو رد کیا، یہ جیت بہت ضروری تھی، جمہوری طریقے سے وزیراعظم کو گھر بھیجنا چاہتے ہیں، آگے جا کر بھی جمہوری راستہ ہی اپنائیں گے۔
اس سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر کہا کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے، جئے بھٹو، جئے عوام، پاکستان زندہ باد۔

جنوبی افریقا نے2027 کے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان کر دیا
- 3 hours ago

لسبیلہ کی تحصیل اوتھل کےقریب مسافر کوچ اور 2 پک اپ گاڑیوں میں تصادم،9 افراد جاں بحق
- an hour ago

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشئر پھٹنے سے آنے والے سیلاب نے تباہی مچادی
- 3 hours ago

امریکا نے غیر ملکی ٹرک ڈرائیوروں کے ویزےروک دیئے
- 3 hours ago

کراچی میں بارش کے باعث 100 فیڈرز پر بجلی کی فراہمی تاحال بحال نہ ہوسکی
- 3 hours ago

علیمہ خان کا بیٹے کے اغوا کا دعویٰ، چار مسلح افراد پر الزام
- 14 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات،اسٹریٹیجک شراکت داری مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
- 2 hours ago

نیتن یاہو کی غزہ پر مکمل فوجی کنٹرول برقرار رکھنے کی دھمکی
- 14 hours ago

معروف بھارتی پنجابی اداکار جسوندر سنگھ بھلہ عرف "ایڈووکیٹ ڈھلوں " انتقال کر گئے
- 2 hours ago

پاکستان کے مختلف شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں خطرناک پولیو وائرس کی تصدیق
- 22 minutes ago

لاہور پولیس نے علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کو گرفتار کرنے کی تصدیق کر دی
- 3 hours ago
ایشیائی ترقیاتی بینک کی ریکوڈک منصوبے کے لیے 41 کروڑ ڈالر کے مالیاتی پیکیج کی منظوری
- an hour ago