Advertisement
پاکستان

عدالت کا خوتون کو بلیک میل کرنے کے الزام میں کرکٹر بابر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنیکا حکم

لاہور: لاہور کی مقامی عدالت نے خاتون کو بلیک میل اور ہراساں کرنے کے الزام میں قومی کرکٹر بابر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 19th 2021, 2:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین نے  بابر اعظم  کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کی، متاثرہ  خاتون حامیزہ مختار  نے الزام لگایا کہ بابر اعظم  کے ایما ءپر انہیں بلیک میل کیا جارہا  ہےاور دھکمیاں دی جا رہی ہیں۔

سماعت کے دوران ایف آئی اے سائبر کرائم نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی جس میں بتایا گیا کہ حامیزہ مختار نے ،بلیک میل کرنے نازیبا میسجز بھیجنے کے الزام میں درخواست دی ، مگربابر اعظم انکوائری میں شامل نہ ہوئے  اور اُن کی جگہ  اُن کا بھائی فیصل اعظم پیش ہوا اور بابر اعظم کے پیش ہونے کے لئے مہلت مانگی ہے۔

رپورٹ کے مطابق بابر اعظم   مہلت کی معیاد ختم ہونے کے بعد بھی پیش نہیں ہوئے جو انہیں قصور وار ہونا ظاہر کرتا ہے۔ عدالت نے  ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔

Advertisement
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک گھنٹہ قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 20 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
Advertisement