Advertisement
پاکستان

پیپلزپارٹی کی سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کو لیڈر آف دی اپوزیشن بنانے کی تیاریاں

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کو لیڈر آف دی اپوزیشن بنانے کی تیاریاں شروع کردیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 21st 2021, 6:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کو لیڈر آف دی اپوزیشن بنانے کی تیاریاں شروع کر دیں، پارٹی کے ارکان سینیٹ سے قائد حزب اختلاف کی نامزدگی کی ریکوزیشن پر دستخط لینے شروع کر دئیے۔ہم سینیٹ میں اکثریتی حماعت ہیں۔

پارٹی رہنما  کا کہنا ہے کہ  ن لیگ کو لیڈر آف دی اپوزیشن کا عہدہ دینے کی پیشکش مشروط تھی، طے ہوا تھا کہ اگر یوسف رضا گیلانی ہار گئے تو وہی اہوزیشن لیڈر ہوں گے، یوسف رضا گیلانی کا پارلیمانی تجربہ انہیں قائد حزب اختلاف بنانے کا متقاضی ہے۔

اہم پارٹی رہنما نے جی این این سے گفتگو میں کہا کہ اپوزیشن کی دوسری بڑی جماعت ہونے کے باوجود ن لیگ نے ڈپٹی چئیرمین کے عہدہ پر جے یو آئی کو نمائندگی دی، قائد حزب اختلاف کا معاملہ پی ڈی ایم میں رکھیں گے، پی ڈی ایم نے انکار کیا تو پھر اپنا فیصلہ کریں گے۔

Advertisement
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 7 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 11 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 13 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 7 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 10 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
Advertisement