Advertisement
پاکستان

بارشوں کے نئے سسٹم کی ملک میں انٹری ، موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور : مغرب سے آنیوالا سسٹم ملک میں داخل ہوگیا ۔ پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 22nd 2021, 1:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ملک میں بارش کے نئے سسٹم  نے انٹری دیدی  جس کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ باغوں کے شہر لاہور میں کالی گھٹائیں چھا گئیں،ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگی ،فیصل آباد ،ساہیوال سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں  میں  بادل خوب گرجے بھی اور برسے، جس سے موسم سہانا ہوگیا۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی  رات گئے  تیز بارش ہوئی ،جس سے  نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے پنجاب ،بلوچستان ،سندھ  ،خیبرپختونخوا  ،کشمیر اور گلگت بلتستان  میں مزید بادل  برسیں گے۔ بارشوں کا سلسلہ  وقفے وقفے  سے منگل تک جاری رہے گا۔

Advertisement
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • a day ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 4 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • a day ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 6 minutes ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • a day ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 21 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 days ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 days ago
Advertisement