Advertisement

رینجر اور پولیس کی مشترکہ کارراوئی میں قتل و اغوا میں ملوث تین ملزموں گرفتار

کراچی : شہر قائد کےعلاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس اور رینجرزنے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے قتل اور اغوا میں ملوث تین ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ ملزموں نے بارہ جنوری کو سعید نور نامی شخص کو قتل کیا تھا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 22nd 2021, 2:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان رینجرز کے مطابق قتل اور اغوا کیس میں ملوث ملزم عارف،عرفان اور عبدالکریم کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ ترجمان نے بتایا کہ رینجرز کی خصوصی ٹیم نے تیکنیکی ثبوتوںاور انٹیلی جنس معلومات پر تینوں ملزموں کو گرفتار کیا،ملزم 12 جنوری کو سعید نور نامی شخص کوقتل کرکے فرار ہوگئے تھے۔ مقتول کے والد نے بیٹے کی گمشدگی کیرپورٹ ڈاکس تھانے میں درج کرائی۔ 

ترجمان رینجرزکا مزید کہنا تھا کہ 

15 جنوری کو سعید نور کی لاش برآمد ہوئی تھی ، ملزم عارف کے ایک لڑکے سے ناجائز تعلقات تھے جس کا سعید نور کو پتہ چل گیا تھا، مقتول سعید نور نے لڑکے کے والد کو عارفسے متعلق بتایا تھا، عارف نے طیش میں سعید نور کو فائرنگ کرکےقتل کیا ۔ 

Advertisement
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک گھنٹہ قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 20 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 3 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
Advertisement