حلیم عادل کو سندھ حکومت کی کرپشن بےنقاب کرنے کی سزا دی جا رہی ہے: شبلی فراز
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حلیم عادل شیخ عمران خان کے سپاہی ہیں، حلیم عادل کو حکومت سندھ کی کرپشن بےنقاب کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 22nd 2021, 6:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شبلی فراز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حلیم عادل کرپشن اور ناانصافی کے خلاف عمران خان کا علم تھامے رکھیں گے۔اُنہوں نے کہا کہ جمہوریت کا راگ الاپنے والے اپوزیشن رہنما سندھ کی آواز خاموش کرنا چاہتے ہیں۔
شبلی فراز نے یہ بھی کہا کہ سندھ حکومت اور حکومتی مشینری حلیم عادل شیخ کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے۔اُنہوں نے کہا کہ آج سندھ کا انفراسٹرکچر تباہ حال اور تعلیمی ادارے مویشیوں کے باڑے بن چکے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز کا مزید کہنا تھا کہ حلیم عادل شیخ سندھ کے عوام کی آواز بنتے رہیں گے۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 16 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 18 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





