اسلام آباد: معاون خصوصی وزیراعظم شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اورخاتون اول بشریٰ بی بی کی طبیعت بہتر ہے۔ کورونا کی علامات معمولی ہیں، عمران خان نے معمول کے مطابق گھر بیٹھ کر ویڈیو کانفرنس پر دفتری کام سر انجام دیئے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم سب کی دعاؤں اور نیک خواہشات کے مشکور ہیں۔ عمران خان اور خاتون اول کو کورونا کی معمولی علامات ہیں، وزیر اعظم آج بھی اپنا دفتری کام معمول کے مطابق ویڈیو کانفرنس پر سرانجام دے رہے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ کی مہربانی اور حضور نبی کریم ﷺ کے صدقے سے وزیراعظم عمران خان اور خاتون اوّل بشری عمران are comfortable with mild symptoms. وزیراعظم اور خاتون اوّل آپ سب کی دعاؤں اور نیک خواہشات کے مشکور ہیں-
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 21, 2021
وزیراعظم آج بھی اپنا دفتری کام معمول کے مطابق وڈیو کانفرنس پر کریں گے۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 21 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 17 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 16 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 19 hours ago





