کینبرا : آسٹریلیا کے مشرقی علاقوں میں طوفانی بارشوں سے50سال کاسب سےبدترین سیلاب آ گیا، متاثرہ علاقوں سے انخلا کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا میں شدید بارشوں کے باعث مشرقی ساحلی پٹی کو 50 سالوں کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے، مسلسل بارشوں سے دریاؤں اور ڈیمز میں پانی کی سطح بلند ہوگئی ہے، سڈنی کے نشیبی علاقوں میں ہزاروں افراد کو راتوں رات انخلاء کے احکامات جاری کئے گئے۔
بارشوں نے نیو ساؤتھ ویلز میں تباہی مچادی ہے، کئی علاقے ڈوبنے سے اہم شاہرایں بند ہوگئی ہیں جبکہ متعدد گھروں کو بھی نقصان پہنچا ڈیمز میں پانی کی حد آخری حد تک پہنچ گئی ہے، 13 علاقوں میں ابھی سیلاب کی وارننگ ہے۔نیو ساؤتھ ویلز میں کورونا ویکسین کی ڈلیوری کا عمل بھی متاثر ہوا، متاثرہ علاقوں سے سیکڑوں خاندان سڈنی کے قریب کیمپوں میں منتقل ہو گئے۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 16 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 18 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 15 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 21 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 21 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago




