Advertisement

پاکستان بھارت سے زیادہ خوش ترین ملک قرار، اقوام متحدہ کی رپورٹ جاری

نیویارک : اقوام متحدہ نے دنیا کے خوش ترین ممالک کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔اقوام متحدہ کی جاری رپورٹ میں پاکستان کو بھارت سے زیادہ خوش ترین ملک قرار دےدیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 22nd 2021, 8:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   دنیا کے خوش ترین ممالک کے حوالے سے جاری اقوام متحدہ کی رپورٹ میں  پاکستان بھارت سے زیادہ خوش ترین ملک قرار،  پاکستان خوش ترین ممالک کی فہرست میں 105نمبر،بھارت 139ویں نمبر پر ہے،خوشحال ممالک کی  فہرست میں آخری نمبر افغانستان کا ہے۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں  فن لینڈ ،ڈنمارک اور سوئٹزرلینڈ دنیاکے خوشحال ترین ملک  قرار دے دیے گئے،جرمنی کا 13واں،برطانیہ کا 17واں ،امریکا کا 19واں اور فرانس کا 21واں نمبر ہے۔

یہ رپورٹ مختلف ممالک میں کورونا وائرس کے اثرات اور وباء  کیخلاف حکومتی اقدامات کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے، رپورٹ تیار کرتے ہوئے کورونا کے لوگوں کی زندگیوں پر اثرات کا بھی جائزہ لیاگیاہے۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 12 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 16 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 18 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 14 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 18 hours ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 days ago
Advertisement