Advertisement
پاکستان

اگر ضمنی الیکشن لڑنے ہیں تو پھر استعفے کس بات پر دیں؟ چودھری منظور

لاہور : رہنما پاکستان پیپلزپارٹی چودھری منظور کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ پر ہمارا کوئی اختلاف نہیں، اختلاف لانگ مارچ کو استعفوں سے منسلک کرنے پر ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر ضمنی الیکشن لڑنے ہیں تو پھر استعفے کس بات پر دیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 22nd 2021, 2:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام " ویوپوائنٹ"  میں  رہنما پاکستان پیپلزپارٹی چودھری منظور نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پیپلز پارٹی نے ہی بنائی، کوشش کر رہے ہیں کہ پی ڈی ایم قائم رہے۔ لانگ مارچ پر ہمارا کوئی اختلاف نہیں ہے،اختلاف  لانگ مارچ کو استعفوں سے منسلک کرنے پر ہے۔

 چودھری منظور نے کہا کہ  اگر استعفے دے دیتے ہیں تو پھر اس کے بعد کیا کرنا ہے،اگر ضمنی الیکشن لڑنے ہیں تو پھر استعفے کس بات پر دیں۔ایک طرف استعفے دوسری طرف شاہد خاقان الیکشن میں حمایت کیلئےپہنچ گئے۔انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں ن لیگ کی اکثریت ہے وہاں ان کا اپوزیشن لیڈر ہے،بینظیر بھٹو  قتل میں جن کا نام ہے ن لیگ اس کو اپوزیشن لیڈر لانا چاہ رہی ہے، مسلم لیگ (ن)تھوڑا سا دل بڑا رکھے اور امید ہے رکھیں گے۔مریم نواز کی  نیب پیشی سے متعلق ہمارے ساتھ  کوئی بات نہیں ہوئی۔

Advertisement
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 9 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 6 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 4 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 9 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • a day ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 3 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • a day ago
Advertisement