اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کاکہناہے کہ کوروناکی موجودہ صورتحال خطرناک ہے،جوپابندی لگائی تھی اس پرعملدرآمد نہیں ہورہا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہاکہ اسلام آباد میں بھی ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں ہورہاہے، اس وقت پابندی پر عملدرآمدکرانے میں انتظامیہ کو مزاحمت کاسامنا بھی ہے،ان کاکہناتھا کہ پابندیوں میں اضافہ کرسکتے ہیں لیکن پوراپاکستان بندنہیں کرینگے۔
سائنوفام ویکسین قابل اعتماداورصحت کیلئے ٹھیک ہے،صدرمملکت ،وزیراعظم اورہیلتھ منسٹرکوسائنوفام ویکسین لگی ہے،میرے گروپ کی باری آئےگی تومیں بھی سائنوفام لگواوَں گا۔وفاقی وزیرنے کہاکہ پاکستان میں5لاکھ سے ز ائد افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہے۔
کوروناویکسین کافی الحال کوئی ری ایکشن سامنے نہیں آیا، ان کامزید کہناتھا کہ 25مارچ کو60ہزار،31مارچ سے پہلے10لاکھ ویکسین چین کی2کمپنیوں سے خریدرہے ہیں،اگلے10دنوں میں70لاکھ ویکسین کی ڈوزپاکستان آجائےگی۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 3 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 8 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 5 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 8 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago





