Advertisement
پاکستان

اگرشریف اور زرداری کرپٹ نہیں تو پھر پاکستان کرپشن فری ملک ہے: فواد چودھری

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ا گر سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کرپٹ نہیں ہیں تو پاکستان بدعنوانی سے پاک(کرپشن فری ) ملک ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 23rd 2021, 2:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے  مطابق سماجی رابطے  کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں فواد چودھری نے کہا  کہ عوام کو   نیب سے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کی توقع ہے، ملزمان کوروز تھیٹر لگانے کے مواقع فراہم کرنا مایوس کن ہے۔

وفاقی وزیر  نے   مزید کہا کہ نوازشریف اورآصف زرداری کرپٹ نہیں توپھرپاکستان کرپشن فری ملک ہے،  اگر ان کو سزائیں نہیں ہوتیں تو نیب بند کر کے ڈھابہ کھول لیتے ہیں۔اس طرح  ملک کے وسائل ضائع کرنے سے کیا فائدہ حاصل ہوگا ۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 3 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک گھنٹہ قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement