Advertisement

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت سے مزید 4 کشمیری نوجوانوں شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔جبکہ سرینگر سمیت متعدد علاقوں میں یومِ پاکستان مبارک کے پوسٹرز آویزاں کردیے گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 23rd 2021, 2:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے،قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے مانیہال کا محاصرہ کیا اور سرچ آپریشن کی آڑ میں فائرنگ کرکے چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔بھارتی مظالم کے خلاف گھروں سے باہر نکل آئے اور بھارتی فوج کے احتجاج بھی کیا۔

دوسری جانب مقبوضہ وادی میں کشمیر لبریشن الائنس اور اہل جموں و کشمیر کی جانب سے یوم پاکستان مبارک کے پوسٹرز آویزاں کئے گئے ہیں۔پوسٹرز میں قائد اعظم محمد علی جناح اورحریت رہنماؤں کی تصویریں بھی موجود ہیں۔

واضح رہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند ہے۔گذشتہ ہفتے بھی ضلع شوپیاں ہی میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا گیا تھا، کارروائی میں کشمیریوں کی املاک کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا گیا تھا۔مقبوضہ کشمیر میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پوسٹرز لگ گئے، سری نگر میں لگے ان پوسٹرز پر قائد اعظم اور حریت لیڈروں کی تصاویر موجود ہیں۔ 

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 3 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 13 منٹ قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 3 دن قبل
Advertisement