چینی کسی صورت 70 روپے فی کلو نہیں دے سکتے ، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے واضح اعلان کر دیا
شریف فیملی نے اپنی زیر ملکیت شوگر ملوں سے چینی 70 روپے کلو میں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاکہ پنجاب میں چینی کی قیمت میں کمی لائی جاسکے

شائع شدہ 5 سال قبل پر مئی 15 2022، 6:52 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: چینی فی کلو 70 روپے پر فروخت کرنے کے معاملات طے نہ کر پائے ، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت پر واضح کر دیا کہ چینی کسی صورت 70 روپے فی کلو فروخت نہیں کر سکتے ۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ چینی 70 روپے فی کلو گرام فروخت کرنے سے شوگر انڈسٹری تباہ ہو جائے گی لہٰذا کسی صورت بھی چینی 70 روپے فی کلو گرام فروخت نہیں کر سکتے ۔
خیال رہے اس سے قبل شریف فیملی نے اپنی زیر ملکیت شوگر ملوں سے چینی 70 روپے کلو میں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاکہ پنجاب میں چینی کی قیمت میں کمی لائی جاسکے۔

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- 5 hours ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 13 days ago

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار
- a day ago

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 3 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- a day ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 13 days ago

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے
- a day ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 13 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- a day ago

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 2 hours ago

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






