کراچی: پاکستانی ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس بھی کورونا وائرس میں مبتلاہوگئیں۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 23rd 2021, 8:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پا کستان کی نامور اداکارہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں ، آمنہ الیاس نےاپنے مداحوں کو کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع سوشل میڈیا پر انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے دی ہے۔
اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ "میرا کووڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آ یا ہے۔میں ان تمام لوگوں سے گزارش کرتی ہوں کہ جو گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مجھ سے ملے یا میرے قریب رہے وہ بھی ٹیسٹ کروا لیں۔"
آمنہ الیاس کے لیے مداحوں اور ساتھی اداکاروں کی جانب دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







