Advertisement
پاکستان

حریم شاہ نے مبینہ قاتلانہ حملے کا مقدمہ سہیلی پر درج کرادیا

اسلام آباد: ٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے مبینہ قاتلانہ حملے کا مقدمہ اپنی سہیلی اور اس کے ساتھی بہادر شیر پر درج کرادیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 23rd 2021, 11:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

مقامی میڈیا سے مطابق  ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی در خواست پر اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ شریف میں قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔حریم شاہ نے مبینہ قاتلانہ حملے کا مقدمہ اپنی سہیلی  عائشہ اور ان کے ساتھی بہادر شیر پر درج کروایا ہے۔

حریم شاہ نے درخواست میں کہا ہے کہ و ہ کراچی کی رہائشی ہیں اور16مارچ کو   اسلام آباد ایک شو کیلئے آئی تھی۔وہ ایک فلیٹ میں مقیم تھی جہاں 18 مارچ کو  عائشہ ناز اور ان کے ساتھی نے انہیں  تشدد کا نشانہ بنایا اور فون پر بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے رہے۔

اسلام آباد پولیس کی جانب سے  ملزمان کے خلاف قتل، سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے اور خاتون کی بےحرمتی کے الزامات میں دفعہ 452، 506 اور 354 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Advertisement
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
Advertisement