اس وقت شرح سود 12.25 ہے

شائع شدہ 4 years ago پر May 23rd 2022, 4:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔گورنراسٹیٹ بینک کی زیر صدارت ا سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں نئی مانیٹری پالیسی طے کی جائے گی۔
اس وقت شرح سود 12.25 ہے۔ تجزیہ کاروں کو توقع ہے کہ اسٹیٹ بینک اپنی مانیٹری پالیسی کے جائزے میں پالیسی ریٹ کو مزید 100 بیسس پوائنٹس سے بڑھا کر 13.25 فیصد کر دے گا۔

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 10 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 11 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 9 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 10 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








