جاپان کی ٹرینوں میں سب بڑا مسئلہ انہیں صاف ستھرا رکھنا ہے اور اس کام کے لیے بھی یہی بڑا چیلنج تھا۔


ٹوکیو: جاپان میں ننھے کتوں کو سیر کرانے کے لیے خصوصی بلٹ ٹرین چلائی گئی، جو انہیں سیر کرانے کے لیے ریزورٹ لے گئی۔
ٹوکیو کے ریلوے سٹیشن سے 21 کتے اپنے مالکان کے ساتھ تفریحی مقام تک جانے کے لیے سوار ہوئے، اس ٹرین میں کتوں کو پنجرے کے بغیر سیٹوں پر بیٹھنے کا موقع ملا، جس سے وہ وہ باہر کے مناظر سے لطف اندوز ہوئے۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق مالکان نے اس ٹرین کے چلنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ پنجرے میں بند کر کے اپنے پالتو کتوں کے ساتھ سفر کرنا انہیں اچھا نہیں لگتا تھا، لیکن آج وہ خوش ہیں۔
ریلوے اہلکار کا کہنا تھا کہ ہم مستقبل میں اس طرح کی مزید ٹرینیں متعارف کروانا چاہتے ہیں۔ ہمیں لوگوں کی طرف سے درخواستیں موصول ہوئیں کہ وہ ٹرین پر اپنے کتوں کےساتھ پرسکون وقت گزارنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جاپان کی ٹرینوں میں سب بڑا مسئلہ انہیں صاف ستھرا رکھنا ہے اور اس کام کے لیے بھی یہی بڑا چیلنج تھا۔ اس کے لیے سٹاف نے تمام نشستوں پر پلاسٹک شیٹس لگائیں اور ماحول کو صاف رکھنے والے آلات نصب کیے۔

روس میں ایک بار پھر 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ، سونامی الرٹ جاری
- 31 منٹ قبل

وزیراعظم کی لندن آمد سے قبل جنیوا میں نواز شریف سے ملاقات، تاریخی دفاعی معاہدے سے آگاہ کیا
- 13 منٹ قبل

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ
- 11 گھنٹے قبل

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا
- 12 گھنٹے قبل
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- 12 گھنٹے قبل

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری
- 13 گھنٹے قبل

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی
- 14 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا
- 14 گھنٹے قبل

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ
- 13 گھنٹے قبل
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ
- 11 گھنٹے قبل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے ایک بار پھر غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
- 6 منٹ قبل

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف
- 12 گھنٹے قبل