ریاض : سعودی عرب کی حکومت کا حیرت انگیز اقدام، شہریوں پر پاکستان سمیت 4 ممالک کی خواتین سے شادی کرنے پر پابندی لگانے کا انکشاف۔

تفصیلات کے مطابق حکا م کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ سعودی مردوں کی غیرملکی خواتین سے شادی کے بڑھتے رجحان کی حوصلہ شکنی کے لیے کیا گیا ہے۔غیر ملکی خاتون سے شادی کے خواہشمند سعودی مرد کو شادی سے قبل متعلقہ حکام سے اجازت لینی ہوگی اور ضابطے کے مطابق اپنی درخواست جمع کرانی ہوگی۔
شادی کی درخواست دینے والا شخص 25 سال سے زائد ہونا چاہیے اور اس کے تمام شناختی دستاویزات ڈسٹرکٹ میئر سے تصدیق شدہ ہونے چاہئیں۔ اگر کوئی پہلے سے ہی شادی شدہ ہے تو میڈیکل دستاویزات لگانی ہوں گی جس سے واضح ہو کہ اس کی پہلی اہلیہ معذور ہے یا پھر اسے کوئی دائمی مرض لاحق ہے۔ورنہ وہ شا دی ہر گز نہیں کر سکے گا۔جبکہ نئے قا نون کے تحت اب سعودی مرد طلاق کے 6 ماہ تک شادی کی درخواست بھی نہیں دے سکتا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جن ممالک کی خواتین سے شادی پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں پاکستان کے علاوہ دیگر دو مسلمان ممالک بنگلہ دیش اور چاڈ جبکہ ایک غیر مسلم ملک میانمار شامل ہے۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago





