مریم نواز کی نیب میں پیشی، نیب لاہور کا رینجرز سے معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ
لاہور : مریم نواز کی نیب میں پیشی کے معاملے پر نیب لاہور نے پولیس اور رینجرز سے معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی نیب پیشی کے معاملہ پر نیب نے پولیس اور رینجرز کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب کا کہنا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر نیب لاہور کو ریڈ زون (Red Zone) ڈکلیئر کرنے کی متعلقہ حکام سے قانون کے مطابق درخواست کی جا رہی ہے ۔
ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق پر26مارچ کی پیشی کے موقع پر بعض عناصر آئین کے مطابق سرکاری فرائض کی انجام دہی میں مبینہ طور پر رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور نیب لاہور کی عمارت کو نقصان پہنچانے کی اطلاعات ہیں ۔
نیب کا کہنا ہے کہ کسی دھمکی یا دباؤ کی پرواہ کئے بغیر ہمیشہ آئین اور قانون کے مطابق کام کیا ہے ، ملک سے بد عنوانی کے خاتمہ اور بدعنوان عناصر سے عوام کی اربوں روپے کی لوٹی گئی رقوم کی واپسی کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا،نیب انسداد بد عنوانی کا قومی ادارہ ہے، نیب کا تعلق کسی سیاسی جماعت، گروہ یا فرد سے نہیں ہے بلکہ صرف اور صرف ریاست پاکستان سے ہے ۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل




