لاہور:سنیئر صحافی ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہا ہے کہ براڈشیٹ رپورٹ ہمارے سیاسی منظرنامے میں ایک دھماکہ اور بونچال لا سکتی ہے۔

جی این این کے پروگرام " لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود" میں سنیئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے براڈشیٹ کیس پر گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ براڈشیٹ پاکستان اور وزیر اعظم عمران خان کے لیے بہت بڑا امتحان ہے کہ وزیر اعظم اس رپورٹ کے آنے کے بعد کیا کریں گے؟
ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کہا کہ اگر 500 صفحات پر مشتمل یہ رپورٹ قوم کے سامنے آجائے تو شاید ہم ریاست کو اس ایک رپورٹ کی بدولت درست سمت میں ڈال سکتے ہیں۔
ڈاکڑشاہد مسعود نے پروگرام میں تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ اس رپورٹ کے زریعے ہمارے سیاسی منظرنامے میں ایک دھماکہ اور بونچال آسکتا ہے۔
براڈ شیٹ کیس رپورٹ وزیراعظم عمران خان کیلئے امتحان ہے کیونکہ یہ ایک "بم" ہے، ڈاکٹر شاہد مسعود@Shahidmasooddr #LivewithDrShahidMasood #GNN pic.twitter.com/ETK9kJ8SDJ
— GNN (@gnnhdofficial) March 22, 2021

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago




