پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر May 30th 2022, 11:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

گزشتہ ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد جہاں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہوئی وہیں سونے کے بھاؤ میں بھی نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے۔
پیر کے روز بین االاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت ایک ڈالر اضافے کے بعد ایک ہزار 855 ڈالر ہوگئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان کے صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے۔
مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 38 ہزار 100 روپے جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 302 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 18 ہزار 398 روپے ہوگئے۔
دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت ایک ہزار 570 اور 10 گرام چاندی ایک ہزار 346 روپے پر برقرار رہی۔

صدر مملکت نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025 کی منظوری دے دی
- 2 hours ago

بنوں: دہشتگردوں کا بھاری ہتھیاروں سےپولیس چیک پوسٹ پر حملہ فوری جوابی کارروائی سے ناکام
- 2 hours ago

ایرانی صدر کا سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی، پاکستان کو ہر ممکن مدد کی پیشکش
- 14 hours ago

حکومت کا سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ
- 14 hours ago

علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ، ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
- 15 minutes ago

قصور: ستلج میں تاریخ کا سب سےخطرناک سیلاب، شہرکو بچانےکا چیلنج درپیش ،پنجاب کے متعدد علاقوں زیر آب
- 2 hours ago

نارنگ شہر اور گردونواح کے سینکڑوں دیہات کا واحددیہی مرکز صحت لاوارث، ادویات ناپید، عوام سراپا احتجاج
- an hour ago

سیلابی صورتحال کے باعث بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس معطل
- 3 hours ago

ایس سی او اجلاس :وزیراعظم شہباز شریف 6 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ
- 2 hours ago

امریکا نے یوکرین کے لیے 179 ملین ڈالر کے فضائی دفاعی نظام کی منظوری دے دی
- 3 hours ago

فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک امریکا تعلقات میں مثالی پیش رفت،آرمی چیف عالمی توجہ کا مرکز بن گئے
- 27 minutes ago

پنجاب میں شدید سیلابی صورتحال ،حکومت کا اسکولوں کی چھٹیوں میں مزید توسیع پر غور
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات