Advertisement
پاکستان

جہلم میں پہلی دفعہ اجتماعی زیادتی کے واقعات سننے میں آئے ہیں:فواد چودھری

جہلم: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ جہلم میں پہلی دفعہ گینگ ریپ جیسے واقعات سننے میں آ رہے ہیں ا س سے پہلے ایسا کبھی نہیں سنا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 7th 2022, 12:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جہلم میں پہلی دفعہ  اجتماعی زیادتی کے واقعات سننے میں آئے ہیں:فواد چودھری

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ جہلم میں پہلی دفعہ گینگ ریپ جیسے واقعات سننے میں آئے ہیں، ورنہ ایسا کبھی نہ سنا نہ کبھی ہوا۔

انہوں نے کہا کہ جب ڈی پی او سمیت پوری پولیس فورس کے ذمہ صرف سیاسی مخالفین کو جعلی مقدمات میں پھنسانا اور ان کے خلاف جعلی کارروائیاں ڈالنا ہوگا تو پھر امن و امان کو کون اہمیت دے گا۔

Advertisement
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک گھنٹہ قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 6 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 8 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے