Advertisement

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دیو کمار کو کھگڑیا ضلع کے علاقے بدلا گھاٹ کے قریب گولی مار کر قتل کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jul 16th 2026, 3:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

بھارت میں ایک خاتون نے بوائے فرینڈ کے ساتھ مل کر شوہر کو ٹرین میں قتل کروادیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دیو کمار گنجن نامی شہری ریاست بہار میں بجلی کے محکمہ میں بطور ٹیکنیشن کام کرتا تھا جو اپنی بیوی سمیتا کماری سے ملنے  ٹرین کے ذریعے جارہا تھا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دیو کمار کو کھگڑیا ضلع کے علاقے بدلا گھاٹ کے قریب گولی مار کر قتل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق دوران تفتیش یہ بات سامنے آئی کہ سمیتا کماری سپول میں موٹر وہیکل انسپکٹر کے طور پر تعینات تھی جس کا  اجیت کمارنامی شخص سے تعلق تھا اور دونوں دیو کمار گنجن کو اپنے راستے کی رکاوٹ سمجھتے تھے۔

پولیس کے مطابق دیو کمار کو  قتل کروانے کیلئے بیوی نے اپنے بوائے  فرینڈ کے ساتھ مل کر راجو کمار نامی کرائے کے قاتل کی خدمات حاصل کیں جس نے دیو کمار کو ٹرین میں گولی مار کر قتل کردیا۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کے خلاف مزید قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ کرائے کے قاتل   راجو کمار کا مجرمانہ ریکارڈ موجود ہے اور ضمانت حاصل کرنے سے قبل وہ ایک مقدمے میں جیل بھی جاچکا ہے۔

Advertisement
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 14 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 17 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 11 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 17 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 12 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
Advertisement